سیلون کار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بندموٹر جس میں ڈرائیور کے پیچھے کوئی اوٹ نہیں ہوتی، ریل کی گاڑی جس میں درجوں کی تقسیم نہ ہو بلکہ جو ایک وسیع کمرے کی طرح آراستہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بندموٹر جس میں ڈرائیور کے پیچھے کوئی اوٹ نہیں ہوتی، ریل کی گاڑی جس میں درجوں کی تقسیم نہ ہو بلکہ جو ایک وسیع کمرے کی طرح آراستہ ہو۔